افغانی بھگاؤ ملک بچاؤٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

0
91

فرشتہ زیادتی و قتل کیس پر پراپیگنڈہ، سوشل میڈیا پر افغانیوں کو بھگانے کا ٹرینڈ بن گیا#افغانیبھگاوملک_بچاو کے نام سے ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ، صارفین کا افغان شہریوں کو واپس بھیجنے کا مطالبہ

 فرشتہ زیادتی و قتل کیس پر حکومت اور ریاستی اداروں کے خلاف پراپیگنڈہ کرنے والوں کو پاکستانی عوام نے ناکام بنا دیا ۔ جس کے تحت اب سوشل میڈیا پر بھی افغان شہریوں کو واپس ان کے ملک بھیجنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے یہی نہیں بلکہ

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر بھی #افغانیبھگاوملک_بچاو کے نام سے ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین اس ٹرینڈ کو استعمال کرتے ہوئے مطالبہ کر رہے ہیں کہ افغانیوں کو واپس ان کے وطن بھیجا جائے، یہ لوگ پشتون نہیں بلکہ پشتونوں کے بھیس میں ایجنٹس ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here