غلابی نمک کی سستے داموں بھارت کو فروخت کی تحقیقات شروع

Must Read

State Life Insurance Corporation of Pakistan Jobs 2020

You are at right place for State Life Insurance Corporation of Pakistan Jobs 2020 (16 February 2020). Vacancies...

Latest PaperPk Jobs in Central Park Medical College

Latest New Jobs of Professor, Associate Professor, Assistant Professor, Senior Demonstrator, Demonstrator, Lab Technologist, Lab Technicians, Lab Assistant,...

Latest PaperPk Jobs in Ceramic Industry

Latest New Jobs of Manager, Project Managers have been announced in Ceramic Industry. The Location of Jobs is...
sponsors
- Advertisement -
- Advertisement -

پاکستانی عوام کی سوشل میڈیا پر محنت رنگ لے آئی حکومت

حکومت پاکستان نے کھیوڑہ کے غلابی نمک کی بھارت کو سستے داموں فروخت کی تحقیق شروع کرنے کا حکم دے دیا

سوشل میڈیا کی محنت رنگ لائی، حکومت نے کھیوڑہ کے غلابی نمک کی بھارت کو سستے داموں فروخت کی تحقیق کا حکم دے دیابھارت کی جانب سے پاکستانی گلابی نمک 1روپے فی کلو کے حساب سے خرید کر 20سے30پاؤنڈ فی کلو پر بیچنے کی خبر پر فواد چوہدری کا تحقیقات کا حکمبظاہر تو یہ خبر مبالغہ آرائی پر مبنی لگتی ہے لیکن اس بارے میں حتمی رائے اسی وقت دیں سکیں گے جب حقائق کا علم ہوگا، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی گزشتہ کچھ عرصے سے سماجی ربطے کی ویبسائٹس پر پاکستان کے گلابی نمک کی بھارتی میں پیکنگ کے بعد یورپ میں مہنگے داموں فروخت کے خلاف بھرپور مہم چل رہی ہے جس پر وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ رواں سال فروری میں ہونے والی پاک بھارتکشیدگی کے بعد بھارت نے پاکستانی مصنوعات پر کسٹم ڈیوٹی میں اضافہ کیا تو سوشل میڈیا پر یہ مطالبہ کیا جانے لگا کہ کھیوڑہ کی کان سے نکلنے والے گلابی نمک کی بھارت کو برآمد بند کی جائے کیونکہ بھارت پاکستان سے یہ نمک ایک سے 2 روپے فی کلو میں خرید کر یورپی ممالک میں 20 سے 25 پاﺅنڈ فی کلو کے حساب سے فروخت کر رہا ہے۔سوشل میڈیا صارفین نے یہ بھی مطالبہ کیا کہ اس نمک کی بھارت کو برآمد بند کرکے پاکستان براہ راست یورپی ممالک میں اس کو فروخت کرے اور منافع حاصل کرے۔

ٹویٹر پر فواد چوہدری نے کہا کہ وہ اس معاملے کی حقیقت جاننے کیلئے ہی تحقیقات کا حکم دے چکے ہیں اور چند روز میں یہ رپورٹ شیئر کریں گے۔ فواد چوہدرینے کہا کہ بظاہر تو یہ مہم مبالغہ آرائی پر مبنی لگتی ہے لیکن وہ اس بارے میں حتمی رائے اسی وقت دیں گے جب انہیں حقائق کا علم ہوگا۔

- Advertisement -
- Advertisement -

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisement -

Latest News

State Life Insurance Corporation of Pakistan Jobs 2020

You are at right place for State Life Insurance Corporation of Pakistan Jobs 2020 (16 February 2020). Vacancies...

Latest PaperPk Jobs in Central Park Medical College

Latest New Jobs of Professor, Associate Professor, Assistant Professor, Senior Demonstrator, Demonstrator, Lab Technologist, Lab Technicians, Lab Assistant, Lab Attendant, Phlebotomist, Curator of...

Latest PaperPk Jobs in Ceramic Industry

Latest New Jobs of Manager, Project Managers have been announced in Ceramic Industry. The Location of Jobs is PUNJAB Lahore. The aforesaid Jobs...

Latest PaperPk Jobs in Chhipa Welfare Association

Latest New Jobs of Drivers, Clerks, Labors have been announced in Chhipa Welfare Association. The Location of Jobs is SINDH Karachi. The aforesaid...

Latest PaperPk Jobs in Chhipa Welfare Association Karachi

Latest New Jobs of Creative Graphics Designers have been announced in Chhipa Welfare Association. The Location of Jobs is SINDH Karachi. The aforesaid...

More Articles Like This