” پُت۔۔۔ میرے پُتر نوں سمجھاویں، ماریں ناں”

0
51

تصویر میں دکھائی دینے والے حسن پنجاب پولیس کے ملازم ہیں۔ ساتھ بیٹھی بزرگ ماں کا نام بھاگ پری ہے۔ انکے سگے بدبخت بیٹے نے بیوی کے کہنے پر انہیں گھر سے نکال دیا۔ بزرگ ماں، پولیس کے پاس دادرسی کے پاس پہنچیں۔ حسن ڈیوٹی پر تھا۔ بزرگ ماں کو ساتھ لے کر ان کے گھر پہنچا۔ اندر جانے لگا تو بزرگ ماں کہنے لگی۔

” پُت۔۔۔ میرے پُتر نوں سمجھاویں، ماریں ناں”


LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here